چوسی[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نگینہ سازی) ہلکے رنگ کا نئی کان سے نکلا ہوا زمرد، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادیں کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نگینہ سازی) ہلکے رنگ کا نئی کان سے نکلا ہوا زمرد، اس کو اصطلاحاً زمرد کی مادیں کہتے ہیں۔